Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186259
Published : 18/3/2017 17:12

امریکہ اور روس کے درمیان ایٹمی جنگ یقینی ہے:امریکی پارلیمنٹ ممبر

امریکی پالیمنٹ کے ایک ممبر نے روس اور امریکہ کے درمیان ایٹمی جنگ کو حتمی قرار دیا ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی پارلیمنٹ میں ماساچسٹ کے ممبر سٹ مولٹن نے The Hill اخبار کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا:روس اور امریکہ کے درمیان ایٹمی جنگ کا ہونا تقریبا یقینی ہے اور وائٹ ہاؤس اس کے لیے پیشگی تدابیر انجام دے رکھی ہیں، جنگ کسی بھی وقت ہو سکتی ہے ،اگر یورپ میں ہمارے اتحادیوں کے خلاف ایٹم کا استعمال کرے گا تو ہم بھی اسی طرح اس کا جواب دیں گے۔
جام




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15