Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186260
Published : 18/3/2017 17:46

سعودی عرب ہے دہشتگری کا اصلی حامی نہ ایران:ایک امریکی اخبار

سعودی عرب دہشتگردی کا اصلی حامی ہے،پوری دنیا میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کا سر چشمہ وہابیت ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی آنلائن اخبار  huffington postنے پانے نیوز بولٹن میں لکھا ہے کہ برسوں سے ایران کے اوپر دہشتگردی کی حمایت کرنے کا جھوٹا الزام لگایا جارہا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے جن ساٹھ دہشتگرد تنظیموں کی فہرست جاری کی ہے ان میں سے اکثر یا وہابی ہیں یا ان کی سرپرستی سعودی عرب کر رہا ہے اور یہ تنظیمیں مغربی ممالک کو اور ایران کو اپنا برابر کو دشمن سمجھتے ہیں نیز امریکی اس فہرست میں صرف دو تنظیمیں شعیہ ہیں ایک حزب اللہ لبنان اور دوسری حزب اللہ عراق،اس اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ کو دوغلی پالیسی سے پرہیز کرنا چاہیے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20