Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186264
Published : 18/3/2017 18:21

اقوام متحدہ کا امریکہ اور اسرائیل کے سامنے گھٹنے ٹیکنا کوئی نئی بات نہیں:حسن نصراللہ

اقوام متحدہ میں امریکہ کے سامنے حق بات کہنے کی بالکل بھی ہمت نہیں ہے،


ولایت پورٹل:جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر آج حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے تقریر کرتے ہوئےکہا:اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے والی انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ کے سلسلہ میں اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ میں آگئی ہے لیکن یہ کو ئی نئی بات نہیں، اس نے سعودی عرب کی طرف سے جاری یمن میں مظالم کے سلسلہ میں اییسا ہی کیا ہے،اقوام متحدہ میں امریکہ کے سامنے حق بات کہنے کی بالکل بھی ہمت نہیں ہے،انھوں نے عرب لیگ سے درخواست کی ہے کہ اسرائیل کے خلاف پیش کی جانے والی حقوق انسانی کمیشن کی رپورٹ کے سلسلہ میں سنجدگی سے کام لیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18