Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186274
Published : 18/3/2017 19:42

برطانوی حکام کا اپنی عوام کے ساتھ کھلا فریب

برطانیہ کی حکومت یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور اس کی مدد بھی کرتی ہے لیکن اکثر برطانوی عوام کی خبر ہی نہیں کہ یمن میں جنگ بھی ہورہی ہے۔


ولایت پورٹل:برطانیہ کے کثیر العشاعت اخبار انڈیپنڈنٹ نے  Lizzie Deardenکا ایک مضمون چھاپا ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ ہماری حکومت یمنی عوام کے خلاف سعودی اتحاد کی حمایت کرتی ہے اور ان کی امداد بھی کرتی ہے لیکن یہاں کی عوام یہ بھی نہیں جانتی کہ یمن میں کیا ہو رہا ہے کیا وہاں جنگ بھی ہو رہی اور یہ مضمون ایک YouGov کے ذریعہ کروائے جانے ایک سروے کی بنا پر لکھا گیا ہے جس کے مطابق 49% برطانوی عوام یمن کے حالات سے بے خبر ہے جبکہ وہاں اب دک دس ہزار لوگ مارے جاچکے ہیں اور تیس لاکھ لوگ بے گھر اور ایک کروڑ چالیس لاکھ لوگ بھوک مری کا شکار ہیں۔
yjc.ir


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14