Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 186996
Published : 1/5/2017 8:57

ترکی کے صدر اردوغان کا اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کا دورہ

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلی وفد کے ہمراہ  ہندوستان کے دو روزہ دورے پر دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں،نئی دہلی پہنچنے پر ترک صدر کا بعض ہندوستانی حکام نے استقبال کیا،اس سفر میں ترکی کے وزیر خارجہ ، وزیر اقتصاد و تجارت ،وزير ثقافت و سیاحت اور ترک فوج کے سربراہ بھی ترکی کے صدر کے ہمراہ ہیں، ترکی کے صدر اردغان دورہ ہند کے دوران ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبالہ خیال کریں گے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17