Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187006
Published : 1/5/2017 16:55

ہم کبھی بھی ایٹمی دھماکہ کر سکتے ہیں:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے آج انتباہ دیا ہے کہ وہ کسی وقت بھی اور کہیں پر بھی ایٹمی دھماکہ کرسکتا ہے۔


ولایت پورٹل
:شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان کچھ عرصے سے جاری لفظی جنگ کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ شمالی کوریا لمبی دوری تک مار کرنے والے میزائل یا ایٹمی دھماکہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے اس لیے کہ یہاں کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا تھا کہ ہم امریکہ کا ہر طرح سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں  اور اگر امریکہ ہمارے خلاف کوئی بھی قدم اٹھاتا ہے تو اس کے جواب میں ہم اپنی جوہری سرگرمیوں کے تیزی لائیں گے یاد رہے کہ شمالی کوریا نے پچھلے گیارہ سالوں سے پانچ ایٹمی دھماکے کیے ہیں  اور اب ایک اور کرنے والا ہے۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17