Tuesday - 2018 Sep 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187009
Published : 1/5/2017 17:14

سب خواتین اسکارف پہن کر باہر نکلیں؛اسلام ہراسی کا مقابلہ کریں:آسٹرین صدر

آسٹریا کے صدر نے کہا ہے کہ سب عورتیں اسکارف پہن کر باہر نکلیں تاکہ اسلام ہراسی کا مقابلہ کیا جاسکے۔


ولایت پورٹل:آسٹرین صدر الیگزینڈر وان بلن نے کہا کہ عورتوں کا حق ہے کہ وہ اسکارف پہن کر باہر نکلیں اور میری تجویز یہ ہے کہ  سب خواتین ایسا کریں تاکہ اس طرح اسلام ہراسی سے مقابلہ کیا جاسکے،انھوں نے ویانا میں یورپ یونین کے ہیڈ کوارٹر میں طلباء کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا: میں یہ کہتا ہوں کہ عورتیں جو لباس چاہیں پہنیں  اور اگر اسلام ہراسی ایسے ہی چلتی رہی تو ایک دن سب خواتین سے کہوں گا کہ  اس کا مقابلہ کرنے کے لیے اسکارف پہننا شروع کردیں،یاد ہے آج کل یورپ میں اسلامی حجاب کافی زیادہ موضوع بحث بنا ہوا ہے  اور آسٹرین صدر کی یہ بات ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بہت سارے یورپی ممالک عورتوں  کے اسکارف پہننے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
فارس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 25