Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187010
Published : 1/5/2017 17:36

صہیونی فوجی آفیسر نے کی خود کشی

ایک صہیونی فوجی آفیسرنے خود کشی کرلی ہے جس کی لاش مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ملی ہے۔


ولایت پورٹل:صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ  مقبوضہ فلسطین میں واقع فوجی کیمپ کے قریب کل ایک فوجی آفیسر کی لاش برآمد ہوئی ہے  جس کے سر میں خود اسی کی بندوق سے گولی لگی ہوئی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے خود کشی کی ہے  تاہم فوجی ذرائع اس سلسلہ میں تحقیقات کر رہے ہیں ۔
irib.ir




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19