Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187018
Published : 1/5/2017 18:24

نافلہ نماز کے صحیح اوقات

واجبات انسان کے ذمہ اللہ نے رکھے ہیں جن سے کسی صورت فرار نہیں کیا جاسکتا لیکن ساتھ میں نوافل اور مستحبات کی تاکید بھی فرمائی ہے،جن کا فلسفہ یہ ہے کہ یہ واجب نمازوں میں کمی اور نقص کو کمال میں بدلنے کا اہم ذریعہ ہیں۔

ولایت پورٹل:نماز صبح کی نافلہ دو رکعت ہے جو نماز صبح سے قبل پڑھی جاتی ہے اور نماز ظہر کی نافلہ آٹھ رکعت ہے اور نماز عصر کی نافلہ بھی آٹھ رکعت ہے ان دونوں کی نافلہ نماز سے پہلے پڑھی جاتی ہے،نماز مغرب کی نافلہ چار رکعت ہے جو نماز مغرب کے بعد پڑھی جاتی ہے اور نماز عشاء کی نافلہ دو رکعت ہے جو نماز عشاء کے بعد بیٹھ کر پڑھی جاتی ہے لیکن یہ دو رکعت نماز نافلہ ایک رکعت شمار ہوتی ہے اور نافلۂ عشا کو وتیرہ بھی کہا جاتا ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17