Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187019
Published : 1/5/2017 18:40

امیر قطر کے گھوڑے کا نام اردغان

قطر کے تمیم بن آل ثانی نے اپنے گھوڑے کا نام اردغان رکھا ہے۔


ولایت پورٹل: قطر کے امیر اور عالمی گھوڑسواری کے مرکز الشقب نے ایک 2015ء میں ایک گھوڑا خریدا جس کی قیمت  ترکی لیرے کے مطابق چارملین  بنتی ہے  اور یہ اس اب تین سال کا ہوگیا ہے لہذا اس سال ریس میں شرکت کرے گا ،یہ گھوڑا بہت سارے برطانوی ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے  لیکن یہاں ایک خاص بات  یہ ہے کہ امیر قطر نے اس کا نام ترکی  کے صدر کے نام پر اردغان رکھا ہے۔
ایران آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14