Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187023
Published : 2/5/2017 14:13

قطر اور سعودی کے بادشاہوں کی ملاقات،امت مسلمہ کے لئے پھر بجی خطرے کی گھنٹی

قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور ولیعد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی۔


ولایت پورٹل
:واس کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد آل ثانی نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور ولیعد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی،اطلاعات کے مطابق قطر کے بادشاہ نے جدہ میں سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان سے دوطرفہ تعلقات،علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا، قطر کے بادشاہ نے سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کے بعد سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن نائف سے ملاقات اور گفتگو کی،ذرائع کے مطابق قطر اور سعودی عرب دونوں شام اور عراق میں وہابی دہشت گردوں کی مدد اور پشتپناہی کررہے ہیں۔
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24