Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187031
Published : 2/5/2017 16:9

ایران عالم اسلام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے:سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر دفاع نے ایک مضحکہ خیز بیان دیتے ہوئے ایران پر الزام لگایا ہے کہ یہ ملک عالم اسلام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔


ولایت پورٹل:سعودی عرب کی طرف آئے دن ایران پر الزامات کی بوچھار ہوتی رہتی ہے، اسی سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے  حال ہی میں  اس ملک کے وزیر دفاع نے ایران پر ایک نیا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ایران عالم اسلام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے،اس نے مزید کہا: ہم ایران کے ساتھ کیسے بات کرسکتے ہیں  وہ تو امام زمانہ کے ظہور کی آڑ میں عالم اسلام پر قبضہ کرنے کی تاک میں ہے۔
ایلنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14