اردغان کی دی گئی قتل کی دھمکی
سویزر لینڈ کے شہر زیورخ میں ترکی کے کونصل خانہ میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔
ولایت پورٹل:حریت ویب سائٹ نے زیورخ میں ترکی کے کونصل جنرل کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ :پیر کی شام کو ساٹھ کے قریب مسلح نقاب پوشوں نے یہاں ہمارے کونصل خانے پر حملہ کیا اور عمارت کی دیواروں میں کئی جگہ ’’اردغان کو مار ڈالو‘‘ کے نعرے لکھے،پھر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے حالات پر قابو پایا۔
بولٹن نیوز