Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187036
Published : 2/5/2017 16:33

سعودی عرب کا شاہی خاندان کولڈ ڈرنک کی جگہ استعمال کرتا ہے اونٹ کا پیشاب

سعودی عرب میں شاہی خاندان کے حوالے سے یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ گرمیوں میں انہیں ٹھنڈے مشروبات میں اُونٹ کے پیشاب کجھور کے ذائقہ کے ساتھ سے بنی کولڈ ڈرنک سب سے زیادہ پسند ہے۔

ولایت پورٹل:دنیا بھر میں گرمی میں ٹھنڈی مشروبات پینا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے، اسی لیئے گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کے کاروبار میں نے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے۔
اسی طرح سعودی عرب میں شاہی خاندان کے حوالے سے یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ گرمیوں میں انہیں ٹھنڈے مشروبات میں اُونٹ کے پیشاب کجھور کے ذائقہ کے ساتھ  سے بنی کولڈ ڈرنک سب سے زیادہ پسند ہے۔
ایک ذرائع کے مطابق یہ مشروب سعودی عرب میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی مشروب ہے۔
دوسری جانب کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ اونٹ کا پیشاب ایک بیماری کے لئے بھی فائدے مند ہے ،علاج کی غرض سے اسے استعمال کرنے میں حرج نہیں لیکن کولڈ ڈرنک سمجھ کر اسکا استعمال کرنا شاہی خاندان کی فحاشی کا منھ بولتا ثبوت ہے۔
urdu.shiitenews.org

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17