Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187038
Published : 2/5/2017 17:1

عراقی پناہ گزینوں کے قافلوں پر داعش کی یلغار

داعش نے شام میں عراقی پناہ گزینوں کے قافلوں پر حملہ کر کے 25افراد کو ہلاک اور 100 کو زخمی کردیا۔


ولایت پورٹل:عراقی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ الحسکہ  میں داعش نے عراقی پناہ گزینوں کے قافلوں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 25افراد کو ہلاک اور 100 کو زخمی کردیا جن میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ہیں  یہ لوگ الصلیبی علاقہ سے ہوتے ہوئے  الہول کیمپ میں جارہے تھے کہ راستہ میں داعشی دہشتگردوں نے نہایت ہی بربریت  کا مظاہرہ کرتے ہوئے انھیں موت کے گھاٹ اتار دیا ، یاد رہے کہ اس حملہ میں قتل اور زخمی ہونے کے علاوہ کئی لوگوں کو ان کی گاڑیوں سمیت اغواہ کر لیا گیا ہے۔
saat24.com




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17