Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187046
Published : 2/5/2017 18:6

بیت المقدس پر صہیونیوں کا غاصبانہ قبضہ ہے:یونیسکو

یونیسکو نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں لکھا ہے کہ اسرائیل کو بیت المقدس پر کوئی حق نہیں بلکہ اس شہر پر اس کا غاصبانہ قبضہ ہے۔


ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے تعلیمی اور ثقافتی ادارے یونیسکو نے آج اپنی ایک نشست میں اسرائیل کے خلاف  ایک قرار داد پاس کی ہے جس میں  صہیونی حکومت کی غاصبانہ پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ،یاد رہے کہ یہ اکثریت کے ووٹ سے پاس ہو نے والی اس قرداد میں آیا ہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں اور یہ شہر مقبوضہ ہے لہذا صہیونی حکومت کا چاہیے کہ وہ جلد از جلد یہاں سے نکل جائے  ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24