Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187048
Published : 2/5/2017 18:29

سعودی عرب نے خریدی امریکہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری

امریکی ریاست ٹیکساس میں پورٹ آرتھر آئل ریفائنری جو اس ملک کی سب سے بڑی آئل ریفائنری کو سعودی عرب نے خرید لیا ہے۔


ولایت پورٹل:سعودی کمپنی آرامکوی نے اس ریفائنری کو اپنے اختیار میں لیا ہے جہاں  روزانہ 600 بیرل تیل برآمد ہوتا ہے  ، اس سے پہلے اس کا پچاس فیصد حصہ سعودی عرب کے پاس تھا لیکن ادھر اس کمپنی اور باقی پچاس فیصد کی مالک امریکی کمپنی روئیل ڈچ شل سے اختلاف ہوئے تو  سعودی عرب نے اس پو ری  ریفائنری کو خرید لیا،یاد رہے کہ سعودی عرب  امریکہ اورکنیڈا کو خام تیل کا بڑا سپلائی کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے  لیکن اس ڈیل کے بعد وہ اپنے گاہکوں کو آسانی سے خام تیل فراہم کر سکے گا۔
فانوس






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20