Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187049
Published : 2/5/2017 18:32

امام سجاد(ع) کی نظر میں حقیقی مؤمن

جس شخص میں یہ پانچ صفات پائے جاتے ہیں وہ مؤمن کہلاتا ہے اور وہ اللہ کے ان نیک و صالح بندوں میں قرار پاتا ہے جن کے نفوس میں تقویٰ سمایا ہوا ہوتا ہے۔

ولایت پورٹل:امام زین العابدین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:مؤمن کی پا نچ نشانیاں ہیں۔
طاؤوس یمانی نے حضرت سے سوال کیا کہ فرزند رسول! وہ پانچ علامتیں کیا ہیں ؟
امام زین العابدین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:خلوت میں تقویٰ اختیار کرنا ،کم مال کے باوجودب ھی صدقہ دینا ،مصیبت کے وقت صبر کرنا ،غضب کے وقت حلم اختیار کرنا اور خوف کے وقت صدقہ دینا۔
جس شخص میں یہ پانچ صفات پائے جاتے ہیں وہ مؤمن کہلاتا ہے اور وہ اللہ کے ان نیک و صالح بندوں میں قرار پاتا ہے جن کے نفوس میں تقویٰ سمایا ہوا ہوتا ہے۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14