Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187063
Published : 3/5/2017 16:16

خواتین کمیشن میں سعودی عرب کی رکنیت خواتین کے منھ پر طمانچہ:واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبار واشنگٹن پوست نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے سعودی عرب کہ جہاں خواتین کو ڈرائیونگ کر نے بھی اجازت نہیں ہے ،کو خواتین کمیشن میں رکنیت دینا خواتین کے حقوق کا مسخرہ اڑانا ہے ۔


ولایت پورٹل:اقوام متحدہ کے تحت چلنے والے ارادہ خواتین کمیشن میں سعودی عرب کی  چار سالہ رکنیت کے سلسلہ میں حال ہی میں ووٹنگ ہوئی  جس میں 54 ووٹوں میں سے 47 سعودی عرب کے حق میں پڑے اور اس طرح اس ملک کو کمیشن میں رکنیت مل گئی تاہم عالمی میڈیا میں  کافی اچھلا  یہاں تک مغربی میڈیا بھی خاموش نہیں رہا اور امریکی کثیر الاشاعت اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھی لکھا کہ جس ملک میں عورتوں کو گاڑی تک چلانے کی اجازت نہ ہو وہ بین الاقوامی خواتین کمیشن کا ممبر بنے یہ خواتین کے حقوق کے چہرے پر زور دار طمانچہ ہے ، یاد رہے کہ سعودی عرب کے حق میں ووٹ دینے والے ممالک میں برطانیہ اور سویڈن بھی شامل ہیں۔
فارس





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19