Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187065
Published : 3/5/2017 16:40

النصرہ فرنٹ کے ہاتھوں جیش الاسلام کا سرغنہ ہلاک

شام میں لڑرہی دہشتگرد تنظیم جیش الاسلام نے دوسری دہشتگرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ہاتھوں پانے ایک بڑے کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔


ولایت پورٹل:دہشتگرد تنظیم جیش الاسلام  نے اپنی کمانڈرقاسم قادیش المعروف ابو محمد القعقاع کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے  اور کہا ہے کہ یہ مشرقی دمشق میں واقع غوطہ علاقہ میں النصرہ فرنٹ  کے ساتھ لڑتے ہوے مارا گیا ہے اور ابھی وہ اس کی لاش بھی وہاں نے نہیں نکال سکتے ہیں یاد رہے کہ یہ لڑائی ابھی بھی جاری ہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19