Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187069
Published : 3/5/2017 17:33

موصل میں داعش کا اسلحہ سازی کا ایک بہت بڑا کارخانہ برآمد

عراقی انسدداد دہشتگردی کی مخصوص فوج کے کمانڈر نے خبر دی ہے کہ موصل میں داعش کا اسلحہ سازی کا ایک بہت بڑا کارخانہ برآمد ہوا ہے ۔


ولایت پورٹل:عراقی انسدداد دہشتگردی  کی مخصوص فوج کے کمانڈر معن السعدی نے سومریہ نیوز ایجنسی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا انسداد دہشتگردی سے مخصوص ہمارے فوجی دستے نے آج الیابسات علاقہ میں داعش کا ایک  بہت بڑا کارخانہ برآمد کیا ہے جہاں انواع اقسام  کے راکٹ کےاور میزائلوں جیسے  مہلک ہتھیار بنائے جاتے تھے ۔
ایسنا


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16