اسرائیل نے یونیسکو کی مالی امداد میں کمی کی
یونیسکو کی طرف سے اسرائیل کے خلاف پاس کی جانے والی قراد کے جواب میں اسرائیل نے اس ادارہ کی مالی امداد کم کر دی ہے۔
ولایت پورٹل: بیت المقدس پر صہیونیوں کے غاصبانہ قبضہ کو لے کر کل یونیسکو نے اسرائیل کے خلاف پاس کی تھی جس میں کہاں گیا تھا کہ بیت المقدس پر اسرائیل کا قبضہ غاصبانہ ہے ، اس قراد پر رد عمل ک اظہار کرتے ہوئے صہیونی حکومت نے آج سے یونیسکو کی مالی امداد میں ایک ملین ڈالر کی کمی کر دی ہے،یاد ہے کہ 1016ء سے لے کر اب تک اسرائیل اس ادارے کی امداد سے چھ ملین ڈالر کم کر چکا ہے۔
تہران پریس