Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187077
Published : 3/5/2017 19:1

روس کی ایٹمی سونامی تیار ہے امریکہ کو ڈبونے کے لیے

روس کے ایک سابقہ فوجی آفیسر کا کہنا ہے کہ روس نے امریکہ کو ڈبونے کے لیے بحر اقیانوس کے ساحل پر ایٹمی میزائل نصب کرکررکھے ہیں۔


ولایت پورٹل:برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلی گراف نے لکھا ہے کہ روس کے ایک سابقہ فوجی آفیسر نے دعوی کیا ہے کہ ہم نے بحر اقیانوس کے ساحل پر ایسے ایٹمی میزائل نصب کر رکھے ہیں جو امریکہ کے نیویارک  اور میامی سمیت اکثر بڑے شہروں میں سونامی لاسکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ہم ایسا کریں گے  یہ کام ہم نے اس لیے کیا ہے کیوں کہ امریکہ ہمارے چاروں طرف  ٹینکوں کی دیوار بنا رہا ہے اور اپنے پڑوس میں اپنی مخصوص فوجیں بھیج رہا ہے۔
باز خبر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17