Saturday - 2018 Nov 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187081
Published : 4/5/2017 12:12

ایران: کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ، 21 کار کن جاں بحق

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے آزاد شہر علاقے میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 21 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان کے آزاد شہر علاقہ میں کوئلہ کی کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 21 کان کن جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، زخمی ہونے والوں کو طبی مراکز میں منتقل کردیا گیا ہے، اس حادثے پر 3 روزہ عام سوگ کا اعلان کیا گيا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Nov 17