Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187082
Published : 4/5/2017 12:32

جاپان ہوشیار رہے،جنگ کی صورت میں وہی ہوگا ہمارا اصلی نشانہ:شمالی کوریا

اگر شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جنگ ہوئی تو اس میں سب سے زیادہ نقصان جاپان کو ہوگا۔

ولایت پورٹل:شمالی کوریا نے ٹوکیو کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے اور امریکا کے درمیان کسی طرح کی جنگ واقع ہوگی تو اس میں سب سے زیادہ میزائیل جاپان پر برسیں گے چونکہ وہی اس جنگ میں امریکا کا میزبان ہے کہ جس کے سہارے امریکہ نے اس خطہ میں گھسنے کی جسارت کی ہے۔
یہ خبر شمالی کوریا کے ایک سرکاری اخبار میں نشر ہوئی جس میں مزید یہ بھی کہا گیا کہ اگر جاپان اپنے منافع کے تئیں مضطرب ہے تو اسے امریکہ کو مصالحت پر آمادہ کرنا چاہیئے نہ کہ جنگ میں اس کا شریک ،چونکہ جاپان دوسرے ممالک سے زیادہ ایٹمی جنگ کے نقصانات سے واقف ہے اور آج تک اس کے باشندے اس ہولناک سانحہ کے دلسوز مناظر نہیں بھولے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20