Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187083
Published : 4/5/2017 14:19

مسجد میں داخل ہونے کیلئے بہترین لباس زیب تن کرنا چاہئے:آیت اللہ مکارم

آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا ہمیشہ بہترین لباس پہننا چاہئے،لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض افراد مسجد می اچھا لباس پہن کر نہیں جاتے اور یہ پسندیدہ کام نہیں ہے۔


ولایت پورٹل:
رپورٹ کے مطابق آیت اللہ مکارم شیرازی نے 3 مئی 2017 کو مسجد اعظم قم میں فقہ کے درس خارج کے آغاز میں نظافت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا اسلام صفائی اور پاکیزگی کا دین ہے اسلام ہمیشہ صفائی کی تاکید کرتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا اسلام مسواک کرنے اور انسانوں کو صاف ستھرا لباس پہننے کی تاکید کرتا ہے۔
انہوں نے کہا انسان کو صاف ستھرا رہنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا ہمیشہ بہترین لباس پہننا چاہئے،لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ بعض افراد مسجد می اچھا لباس پہن کر نہیں جاتے اور یہ پسندیدہ کام نہیں ہے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا اسلام نے لباس کے متعلق بھی بتایا ہے،انہوں نے کہا گھر کے اندر اور گھر کے باہر کا لباس ایک جیسا نہیں ہونا چاہئے۔
شبستان

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14