Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187084
Published : 4/5/2017 14:38

مولانا علی بن طیفور بسطامی

مولانا علی بن طیفور بسطامی بہت بڑے عالم و مصنف تھے ،وطن و تعلیم و تربیت کی تفصیل تو نہیں ملتی مگر حیدرآباد دکن میں ان کا قیام تھا۔

ولایت پورٹل:مولانا علی بن طیفور بسطامی بہت بڑے عالم و مصنف تھے ،وطن و تعلیم و تربیت کی تفصیل تو نہیں ملتی مگر حیدرآباد دکن میں ان کا قیام تھا اور سلطان عبد اللہ قطب شاہ دکن (سن ۱۰۲۰ ہجری ۔ ۱۰۸۳ ہجری)ان کی بڑی قدر و عزت کرتا تھا،موصوف نے اخلاق و قانون،حدیث و فقہ وغیرہ پر متعدد کتابیں لکھی ہیں،جس سے ان کی علمی و عملی نفسیاتی اور اعزازی کیفیت واضح ہوتی ہے،خیال ہوتا ہے کہ علی بن طیفور نے بارہویں صدی کے حدود میں وفات پائی۔
قلمی آثار
۱۔تحفہ قطب شاہی
۲۔دستور العمل(یہ کتاب گلستان سعدی کی طرز کی شگفتہ اور نفیس اخلاقی کتاب ہے جو مفصل آٹھ ابواب پر مشتمل ہے)
۳۔تحفہ ملکی
۴۔ترجمہ عیون اخبار الرضا بزبان فارسی



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20