Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187089
Published : 4/5/2017 15:25

چین ہمارے صبر کا امتحان نہ لے:شمالی کوریا

شمالی کوریا نے چین کو براہ راست اور بے سابقہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا:چین ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ہمارے صبر کا امتحان لے رہا ہے جس کے نتائج نہایت ہی سنگین ہوسکتے ہیں۔


ولایت پورٹل:چین شمالی کوریا کا سب سے بڑا تجارتی حامی کہلاتا ہے  لیکن اس نے شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی طرف سے لگائی جانے والی پابندیوں کے پیش نظر اس ملک کے کوئلے کی درآمد کو بند کر دیا ہے  اور امریکہ کے پیروں پر پیر رکھتے ہوئے اپنے اس قدیمی دوست پر  دباؤ ڈالناشروع کردیا ہے کہ  وہ ایٹمی سرگرمیوں کو بند کر دے،شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی KCNA نے لکھا ہے کہ ہمیں چین کی طرف سے کچھ بے ہودہ اور بے بنیاد بیانات موصول ہورہے ہیں  جس سے دونوں ملکوں کے روابط پر اثر پڑرہا ہے اور چین کو چاہیے کہ وہ امریکہ کے قدموں پر قدم نہ رکھے اور ہمارے صبر کا امتحان نہ لے۔
جام جم آن لائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14