Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187091
Published : 4/5/2017 16:0

ایران کی مداخلت کو ختم کرنے لیے یمن میں جنگ کر رہے ہیں:آل سعود کا سفید جھوٹ

سعودی عرب کے سفیر نے صنعا ء میں کہا ہے کہ یمن پر حملہ کا ہمارا اصلی مقصد علاقہ میں ایران کی منصوبہ بندی کو ختم کرنا ہے۔


ولایت پورٹل:یمن میں سعودی سفیر  محمد آل جابر نے دعوا کیا ہے کہ ہم اور ہمارے اتحادی ممالک کو یمن میں کوئی لالچ نہیں ہے اور نہ ہی یہاں سے ہمیں کو ئی فائدہ ہے ، اس جنگ میں جہاں اب تک دس ہزار سے زیادہ لوگ  مارے جاچکے ہیں ، سعودی عرب کا مقصد  اس ملک اور یہاں کے عوام کو امن و سلامتی فراہم کرنا ہے ، ہم تو ہر یمنی گروہ سے مذکرات کرنے کو تیار ہیں اس شرط پر کہ وہ مسلح کاروائیوں کو چھوڑدیں ،یاد رہے کہ یہ سفیر آل سعود اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں  ہزاروں بے گناہ یمنی  شہریوں کے قتل عام پر ایک لفظ بھی زبان سے نہیں نکالا۔
سپاس




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23