Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187096
Published : 4/5/2017 16:36

موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر حملوں کی نئی لہر

عراقی فوج نے موصل کے شمال مغربی علاقوں میں داعش کے خلاف حملوں کا نئے سرے سے آغاز کیا ہے۔


ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق موصل  کی مکمل  آزادی اور اس شہر کے شمالی مغربی علاقوں میں  عراقی فوج کی کاروائیاں نے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہیں  ،فوج نے آج  شمالی مغربی علاقوں میں کارئیوں میں تیزی لائی ہے جس کی وجہ سے دہشتگرد  ان علاقوں میں پھنس چکے ہیں  یاد رہے کہ یہ علاقہ موصل شہر کے سب سے زیادہ گنجان آبادی والے علاقے ہیں ۔
ایلنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20