Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187100
Published : 4/5/2017 17:5

شمالی کوریا کے تئیں ہمارا موقف واضح ہے:چین

شمالی کوریا کی طرف سے چین کے خلاف دیے گئے سخت بیان کے جواب میں چین نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان روابط میں بہتری کی خواہش کااظہار کیا جائے۔


ولایت پورٹل:رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق  چین شمالی کوریا کا سب سے بڑا اور پرانا تجارتی حامی ہے لیکن اس کے باوجود اس نے امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک پر جوہری سرگرمیوں کو بند کرنے کے لیے دباؤ ڈالا اور اس سے کوئلا خریدنا بھی بند کر دیا تو شمالی کوریا نے اس کو دھمکی آمیز لھجہ میں کہا :ہمارے ْسبر کا امتحان مت لو، اب چین نے اس کے جواب میں نرم رویہ  اپنا تے ہوئے  کہا پڑوسی ہونے اور روابط میں بہتری لانے کی دھائی دی ہے اور کہا ہے شمالی کوریا کے تئیں چین کا موقف واضح اور روشن ہے  اور ایٹمی سرگرمیوں کے سلسلہ میں مذاکرات کے قائل ہیں  اور اس کے لیے ہر طرح سے تیار ہیں ۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20