Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187103
Published : 4/5/2017 17:35

امریکہ بھیجے گا افغانستان میں مزید 1500فوجی

رواں سال کے آخر تک امریکہ افغانستان میں مزید 1500فوجی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔


ولایت پورٹل: امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق اس وقت افغانستان میں  8400 امریکی فوجی موجود ہیں   اور مزید بھی بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے ،یاد رہے کہ امریکہ نے افغانستان میں طالبان اور مختلف دہشتگرد تنظیموں کو بہانہ بنا کر  ایک  طرح سے پورے  افغانستان کو یرغمال بنا رکھا ہے  اور آئے دن نئے نئے بہانے بنا کر مزید فوج بھیجتا رہتا ہے جیسا کہ اس مرتبہ بھی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ پندرہ سو فوجی ہم بھیج رہے ہیں اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم افغانستان میں موجود امریکی فوج میں اضافہ کررہے ہیں!!! بلکہ ہمارے یہ فوجی بہت ہی خاص ہیں اور انھیں کئی طرح کی تربیت  دی گئی ہے جو  کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
امتداد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19