Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187110
Published : 6/5/2017 10:52

بحرینی عوام کے ممکنہ احتجاج کو کچلنے کے لئے سعودی فوج بحرین روانہ

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے فوجی بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر بحرین پہنچ گئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے فوجی بحرین کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر بحرین پہنچ گئے ہیں،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے فوجی بحرین اور سعودی عرب کو ملانے والے ملک فہد پل کے ذریعہ بحرین میں داخل ہوئے ہیں،ذرائع کے مطابق سعودی عرب آشکارا طور پر ہمسایہ ممالک کے امور میں  مداخلت کررہا ہے۔
مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26