Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187113
Published : 6/5/2017 11:6

سعودی کا بے تجربہ شہزادہ امریکہ کے ہاتھوں کا کھلونہ:ولایتی

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان ایک ناتجربہ کارجوان ہے جو امریکہ کے ہاتھوں کھیل رہا ہے۔

ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان ایک ناتجربہ کارجوان ہے جو امریکہ کے ہاتھوں کھیل رہا ہے۔
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا کہ سعودی وزير دفاع کا ایران کے خلاف بیان اس کے عالمی سیاست کے بارے میں عدم تجربہ کا مظہر ہے ۔
واضح رہے کہ ایران نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے وزیر دفاع کے ایران کے خلاف بیان پر احتجاجی مراسلہ جمع کیا ہے جسے اقوام متحدہ کی سند کے طور پر شائع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23