Wed - 2018 Sep 26
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187114
Published : 6/5/2017 11:12

آل خلیفہ کے مظالم پر اقوام عالم خاموشی باعث تشویش:سید حسن نصراللہ

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بحرینی عوام ہر ڈھائے جانے والی حکومتی مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی ان جرائم میں انہیں شراکت دار بنا رہی ہے۔

ولایت پورٹل:لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے بحرینی عوام ہر ڈھائے جانے والی حکومتی مظالم پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مظالم پر اقوام عالم کی خاموشی ان جرائم میں انہیں شراکت دار بنا رہی ہے۔
انہوں نے حضرت عباس علمدار حسینی (ع) کے جشن ولادت با سعادت کے موقع پر خطاب کے دوران کہا کہ بحرین میں آل خلیفہ خاندان کے مظالم کا سلسلہ پورے زور و شور سے جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر ہیں اور اس ملک کے شیعیان اہل بیت(ع)کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کررہے ہیں۔
لیکن شیخ عیسی قاسم کا آبائی علاقہ “الدراز” کئی مہینوں سے آل خلیفہ کی سیکورٹی افواج کے محاصرے میں ہے اور کوئی بھی اس کی طرف توجہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کررہا ہے۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 26