Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187131
Published : 6/5/2017 17:55

اسرائیلی پولیس نے نیتن یاہو ہو سزا دینے کی کی مانگ

نیتن یاہو کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے پاس پختہ ثبوت ہیں۔


ولایت پورٹل:المیادین کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف نے  نے کہا ہے کہ اسرائیلی پولیس اس ملک کے وزیر اعظم  نیتن یاہو کو سزا دیے جانے کی خواہاں ہے  ان کا کہنا ہے وزیر اعظم کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے پاس پختہ ثبوت ہیں جن کی بنا پر اس کو جلد سے جلد سزا دی جائے
ایسنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20