Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187132
Published : 6/5/2017 18:1

بچوں کیلئے فائدہ مند ہے پارک میں کھیلنا

مٹی میں صرف انفیکشن پھیلانے ہی نہیں بلکہ ہیلتھ ۔فرینڈلی بیکٹریا بھی ہوتے ہیں۔جو بچوں کے تن اور من کو فائدہ پہنچاتے ہیں،مٹی اور کھلی جگہ میں مستی کے ساتھ کھیلنے والے بچوں کا امیون سسٹم مضبوط ہوجاتا ہے۔


ولایت پورٹل:
ماہرین کے مطابق زیادہ تر والدین بیمار ہونے کے ڈر سے اپنے بچوں کو پارک یا باغ میں کھیلنے سے روکتے ہیں،لیکن ایسا نہیں کرنا چاہئے،بیرونی کھیل بچوں کے جسم کو مضبوط بنانے کے ساتھ ۔ساتھ انکی تخلیقی طاقت کو بھی بڑھاتے ہیں،ساتھ ہی مٹی میں صرف انفیکشن پھیلانے ہی نہیں بلکہ ہیلتھ ۔فرینڈلی بیکٹریا بھی ہوتے ہیں۔جو بچوں کے تن اور من کو فائدہ پہنچاتے ہیں،مٹی اور کھلی جگہ میں مستی کے ساتھ کھیلنے والے بچوں کا امیون سسٹم مضبوط ہوجاتا ہے،اور وہ بیماریوں سے لڑنے کی زیادہ صلاحیت رکھتے ہیں۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22