Wed - 2018 Sep 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187138
Published : 7/5/2017 16:20

لندن پر حملہ کرو:داعش نے دیا اپنے چاہنے والوں کو آرڈر

دہشتگرد تنظیم داعش نے لند میں اپنے چاہنے والوں سے کہا ہے کہ وہ بڑے بڑے ٹرکوں کے ذریعہ لندن کے مصروف ترین علاقوں میں حملہ کریں۔


ولایت پورٹل:ٹائمز اخبار کے  لند ن ایڈیشن نے لکھا ہے کہ داعش نے لندن میں موجود اپنے چاہنے والے اور کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ لندن  کے مصروف علاقوں میں جیسےریجنٹ روڈ ، پیکاڈلی چوک اور زیادہ آمدو رفت والے علاقوں پر حملہ کریں ،اخبار نے داعش سے منصوب دابق رسالے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  اپنی کاروئیوں کا ایک اہم حصہ ٹرکوں کے ذریعہ حملے کرنا ہے ۔
ایلنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Sep 19