Wed - 2018 Nov 14
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187141
Published : 7/5/2017 17:5

عراق میں داعش کی الٹی گنتی شروع

عراق کا صرف چھ فیصد علاقہ اب داعش کے قبضہ میں رہ گیا ہے۔


ولایت پورٹل:عراقی فوجی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان  کمانڈر یحیٰ رسول نے کہا ہے  عراق  کے اکثر علاقے داعش کے قبضہ سے آزاد ہوچکے ہیں  اور اس وقت کچھ فیصد حصہ ہی اس گروہ کے قبضہ میں رہ گیا ہے  جبکہ 2014ء میں اس صہیونی اور تکفیری گروہ نے ہمارے ملک کے چالیس فیصد علاقہ پر قبضہ کر لیا تھا لیکن آج صرف چھ فیصد ہی اس کے قبضہ میں بچاہے۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 14