Monday - 2018 Nov 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187161
Published : 8/5/2017 17:35

آل سعود نے ذرہ سی بھی بے وقوفی کی تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کا نام ونشان مٹا دیں گے:ایرانی وزیر دفاع

سعودی عرب کے ولی عہد اور جانشین کی طرف سے ایران کے خلاف دیے جانے والے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی وزیر دفاع کمانڈر حسین دہقان نے کہا ہے کہ اگر آس سعود نے ذرہ سی بھی بے وقوفی کی تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ پورے سعودی عرب کو مٹی میں ملا دیں گے۔


ولایت پورٹل:ایران نے وزیر دفاع  حسین دہقان نے کل المنار ٹی وی چینل کو  دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے  کہ محمد بن سلیمان ہمیں دھمکی دے رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ ہم جنگ کو ایران کے اندر لے جائیں گے تو وہ بھی سن لیں  کہ ذرہ سی غلطی کر کے دیکھو مکہ  اور مدینہ کے علاوہ تمہارے ملک کا نام وشان مٹا دیں گے،تم اور تمہارا حامی اسرائل کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں  تم صرف دہشتگردی کو ہی فروغ دینے میں پہلی پوزیشن حاصل کر سکتے ہو بس۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Nov 19