Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187165
Published : 8/5/2017 18:56

عرب ممالک ایران سے جمہوریت کا درس لیں:کویتی سیاسی تجزیہ نگار

آنے والے کچھ ہی دنوں میں ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریسی اور آزادی کی بالا دستی کی گونج پورے خطہ تک پہنچ گئی ہے۔


ولایت پورٹل:کویتی سیاسی تجزیہ نگار اور کویت یونیوسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر یاسر الصالح  نے آج ایرنا کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا :آج ایرانی عوام میں ایک شفاف رقابت پائی جاتی ہے  تا کہ وہ اپنے ملک کو چلانے کے لیے ایک بہترین اور لائق صدر کو چن سکیں   اور یہ ایک نہایت کی گرانقدر عمل ہے ،اسلامی انقلاب کے بعدسے ایران میں ہمیشہ سے انتخابات اپنے مقررہ وقت پر نہایت ہی شفاف طریقہ سے ہوتے آئے ہیں  جو اس ملک میں سیاسی ڈیموکریسی اور اسلامی جمہوریہ کی دین ہے ، قابل ذکر ہے کہ اس ملک کا ہر باشندہ ووٹ دیتا ہے  جو امریکہ اور اسرائیل کے منھ پر زور دار طمانچہ ہے ،اگر خطہ کے باقی ممالک بھی ایران کو اپنے لیے نمونۂ عمل قرار دیں  تو پورے خطہ میں  ترقی،صلح اور امن وامان کا بول بالا ہوگا اور کہیں بھی جنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہوگی۔
ایرنا





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20