Friday - 2018 Nov 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187168
Published : 9/5/2017 15:9

حزب اللہ کے خلاف امریکہ کا نیا پروپگنڈہ

امریکی حکومت نے پروگرام بنایا ہے کہ بین الاقوامی اداروں کی مدد سے حزب اللہ پر جتنا ممکن ہوسکے دباؤ ڈالا جائے ۔


ولایت پورٹل:امریکہ کی وزارت خزانہ نے آج اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی سلامتی اداروں اور انٹرپول کے اہلکاروں نے  اسی مہینے کی چوتھی اور پانچویں تاریخ کو امریکہ  میں ایک میٹنگ کی اور اس میں اس حزب اللہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے تیار کردہ امریکہ منشور پر گفتگو کی  جس میں سب سے اہم بات یہ تھی کہ اس تنظیم  کو ملنے والی تمام امداد کو کسی نہ کسی طرح ختم کرنا ہوگا ،یاد ہے کہ اسی سلسلہ میں رواں سال کے آخر میں ایک اور نشست رکھی جائے گی۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Nov 16