Wed - 2018 مئی 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187235
Published : 14/5/2017 16:1

بغداد میں دھماکہ

بغداد کے مرکزی علاقہ میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے ۔

ولایت پورٹل:بغداد کے مرکز میں واقع زیونہ علاقہ میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ابھی تک ایک  آدمی کی ہلاکت اور پانچ کے زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں  تاہم ابھی تک اس سلسلہ میں تفصیلات کا انتظارہے ،پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ فیڈرل پولیس کی  ایک چیک پوسٹ کے نزدیک ہوا ہے  یاد رہے کہ  یہی پولیس آج کل موصل میں دہشتگردوں کے خلاف لڑ رہی ہے۔
فانوس


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 مئی 23