Monday - 2018 Sep 24
Languages
12311:نتائج: 0.139سیکنڈ میں
جستجو برای :
روس ایک بے کار اور بے فائدہ ملک ہے۔
ہم شام کے صدر بشار اسد کو صدارت سے ہٹنے کے لیے مجبور نہیں کریں گے۔
امریکی اتحاد نے صوبہ الانبار کے مغربی علاقہ القائم میں الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر8 میزائل داغے۔
برطانو ی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔
غزہ کی پٹی کا علاقہ زیادہ حساس صورت اختیار کرچکا ہے جو کسی بھی آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے،ایسی صورت میں پوری عالمی برادری اور ہم سب اس کے ذمہ دار ہوں گے۔
جارح امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
قابض صہیونی ریاست کے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں یہودی آباد کاروں کے لیے 610 نئے مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی گئی۔
ہندوستان سے دوستی کا مقصد دونوں ممالک کی تجارت بڑھا کر غربت کا خاتمہ کرنا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیاہے۔
  • کل نتائج : 12311