Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187238
Published : 14/5/2017 16:31

ہم یمنیوں کی خیر خواہی میں آل سعود کی مدد کرتے ہیں!!!:امارات

امارت کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم یمن کی بھلائی کے لیے سعودیوں کی حمایت کررہے ہیں۔


ولایت پورٹل:امارات کے وزیر خارجہ قرقاش نے کہا ہے کہ یمن سے ہمارے مفادات وابستہ نہیں ہیں اور جو ہم پر یہ الزام لگاتا ہے اس نے ہمارے موقف کو سمجھا ہی نہیں  بلکہ ہم یہاں رضاکارانہ اور فدا کاری کے طور پر داخل ہوئے ہیں  تا ہم یاد رہے کہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی نے حال ہی میں جب عدن کے گونر کو اس کے عہدہ سے برخواست کیا تھا تو امارات میں ہلچل سی مچ گئی تھی  نیز کہا جاتا ہے کہ یہاں کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے امارات کے ساتھ گہرے روابط ہیں ۔
بولٹن نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17