Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187240
Published : 14/5/2017 17:15

شمالی کوریا پوری دنیا کے لیے خطرہ:فرانس

فرانس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم شمالی کوریا سے کہتے ہیں کہ وہ جلد ا ز جلد بین الاقوامی قوا نین کی پیروی کرے۔

ولایت پورٹل:رومن ناڈل نے کہا :شمالی کوریا جوہری پلانٹ کو مسالمت آمیز بنائے اور بالسٹک میزائیل کے پروگرام کو ختم کردے،اس سلسلہ میں ہم امریکہ کی مدد کرسکتے ہیں ،ادھر امریکہ نے کہا ہے کہ ایتوار کے روز شمالی کوریا نے میزائل داغا ہے لیکن اس نے یہ نہیں کہا کہ یہ میزائل بالیسٹک تھا۔
بولٹن نیوز




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28