Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187243
Published : 14/5/2017 17:55

محبت آل سعود میں نہیں بغض ایران میں آرہے ہیں

ٹرمپ کا سعودی عرب کے دورہ کا مقصد اس ملک کو ایران کے خلاف لیس کرنا ہے ۔


ولایت پورٹل:العہد اخبار کی رپورٹ کے مطابق  حزب اللہ کے وفاء گروہ کے سربراہ  محمد رعد کے امام خمینی امدادی کمیٹی کے ایک پروگرام میں تقریر کرتے ہوئے کہا: امریکی صدر  سعودی عرب اس لیے گئے ہیں تاکہ اس ملک کو ایران کے خلاف ایک فوجی اڈہ کے طور تیار کرے اس لیے کہ یہ ملک ہر اس شخص کے خلاف ہے جو حقیقی اسلام کا پیرو کار ہے ، ان لوگوں میں 1996 میں شرم الشیخ میں جمع ہوکر ہمارے خلاف جنگ شروع کی لیکن ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا پھر 2006 میں ایک بار پھر سے اکٹھے ہوئے اور حزب اللہ کے خلاف زور آزمائی کی لیکن اس بار بھی منھ کی کھانا پڑی،یاد رہے کہ ٹرمپ اپنے صدارت میں سب سے پہلا دورہ سعودی عرب کا کر رہے ہیں اور وہیں آل سعود نے بھی ان کے استقبال کے لیے کئی ملکوں کے سربراہوں کو دعوت دی ہوئی ہے۔
قدس  آنلائن




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18