Sunday - 2018 Oct. 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187245
Published : 14/5/2017 18:26

مشرق وسطیٰ کا سب سے بہادر انسان ؛ سردار قاسم سلیمانی

فرانس کے اخبار لی مونڈے نے سردار قاسم سلیمانی کے بارے میں مضمون شائع کیا ہے جس میں انھیں مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور انسان کے لقب سے نوازا گیا ہے۔


ولایت پورٹل:فرانس کے اخبار لی مونڈے نے سردار قاسم سلیمانی کے بارے میں  قاسم سلیمانی ایرانیوں کے لیے نعمت کے عنوان سے ایک مضمون چھاپا ہے  جس میں ان کی پچھلے سالوں کی ذاتی خصوصیات  اور فوجی سرگرمیوں  پر روشنی ڈالی ہے  نیز مضمون کے شروع میں سلیمانی صاحب کا نماز کی حالت میں ایک بڑی سی تصویر  لگائی ہے  ، مضمون میں یہ بھی آیا ہے کہ امریکی اور مشرقی وسطی کے ذروئع ابلاغ  کے مطابق  2015ء میں سرادر موسکو گئے تھے جہاں انھوں  پوتین سے شام کے مسائل پر تبادلہ ٔ خیال کیا تھا، مضمون نگار نے لکھا ہے کہ سردار قاسم سینتیس سال سے جنگ میں زندگی بسر کر رہے ہیں ،ایرانیوں کو ایسا انسان مبارک ہو ، ان کی زندگی ہماری طرح  کی نہیں ہے ،وہ بستر پر بھی مارے جاسکتے ہیں، وہ شہید ہونا چاہتے ہیں  لیکن ابھی ان کی ضرورت ہے۔
تسنیم






آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Oct. 21