Thursday - 2018 Oct. 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187248
Published : 14/5/2017 18:53

ہارٹ اٹیک سے محفوظ رکھتا ہے سیب

یک سیب میں 35.4کیلوری ،گرام فیٹ، 0.09،فائبر0.02ہوتاہے،اگر 50 سال سے زیادہ عمر والا ہر شخص اگر روزانہ ایک سیب کھائے تو وہ سٹروک اور ہارٹ اٹیک سے بچ سکتا ہے۔

ولایت پورٹل:ایک سیب روز کھائیں ڈاکٹر کو دور بگھائیں،اچھی صحت کا یہ راز عمر کے پچاس سال گذار چکے بوڑھوں پر بھی لاگو ہوتاہے،امریکہ میں ہوئی ایک تحقیق میں پایاگیا کہ 50سے زیادہ عمر والا ہر شخص اگر روزانہ ایک سیب کھائے تو وہ سٹروک اور ہارٹ اٹیک سے بچ سکتا ہے،سیب cardio vskyula  سسٹم کو ادویات کی طرح مضبوط کرتا ہے اور اس کے کوئی مضر اثرات نہیں۔
فائدہ:۔ایک سیب میں 35.4کیلوری ،گرام فیٹ، 0.09،فائبر0.02ہوتاہے۔
اعتماد



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Oct. 18