Monday - 2018 مئی 28
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 187249
Published : 14/5/2017 18:56

لومڑی سے ڈر کر بھاگے صہیونی فوجی

سترہ صہیونی فوجی ایک لومڑی سے ڈر کر کیمپ سے بھاگ کھڑے ہوئے ۔

ولایت پورٹل:اردن کی نیوز ایجنسی جی بی سی نیوز نے لکھا ہے کہ  پچھلے ہفتہ  سترہ صہیونی فوجی  ایک لومڑی سے ڈر کر اپنا کیمپ چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوئے، اس سلسلہ میں صہیونی اخبار Yedioth Hrvnvt نے بھی لکھا ہے کہ فوجی کیمپ میں آرام کر رہے تھے کہ لومڑی نے ان پر حملہ کردیا جس کی وجہ سے انھیں بھاگنا پڑا نیز کئی فوجیوں کو اس لومڑی نے زخمی بھی کر دیا  جنہیں فوراً ہسپتال منتقل کیا گیا۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 مئی 28